زیارت عاشورا ” السلام علیک یا ابا عبدالله و علی الارواح الّتی حلّت بفنائک” میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟


سائٹ کے کوڈ
fa4276


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11372

زیارت عاشورا ” السلام علیک یا ابا عبدالله و علی الارواح الّتی حلّت بفنائک” میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟

زیارت عاشورا ” السلام علیک یا ابا عبدالله وعلی الارواح الّتی حلّت بفنائک” میں ارواح سے مراد کون لوگ ھیں ؟ چونکه ترجمه میں آیا ھے ” جو آپ کے حرم مطھر میں نازل ھوئے ھیں” ۔ کیا اس سے مراد وه لوگ ھیں جو امام کی زیارت کےلئے آتے ھیں ؟ یا وه لوگ ھیں جو کربلا میں آپ(ع) کی قبر مبارک کے پاس دفن کئے گئے ھیں ؟ یا وه لوگ ھیں جو امام حسین(ع) کے وجود میں فنا ھوئے ھیں اور اپنی جانوں کو امام (ع) کی راه میں قربان کیا ھے ( یاران امام حسین(ع) ؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...