امام علی (ع ) نے کیوں عمر کی چھ افراد پر مشتمل شوریٰ کے بارے میں اپنی خلافت کے سلسله میں نصوص و ادله کے ساتھ اعتراض نھیں کیا ؟

سائٹ کے کوڈ
fa3657

کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11740

امام علی (ع ) نے کیوں عمر کی چھ افراد پر مشتمل شوریٰ کے بارے میں اپنی خلافت کے سلسله میں نصوص و ادله کے ساتھ اعتراض نھیں کیا ؟

عمر نے اپنی وفات سے پھلے چھ افراد پر مشتمل ایک شوریٰ معین کی تھی ، اس کے بعد اس شوریٰ کے تین افراد نے کناره کشی کی اور بعد میں عبدالرحمن بن عوف نے بھی کناره کشی کی اور عثمان و علی (ع ) باقی رھے ، پس علی (ع ) نے کیوں اس وقت ابتداء میں ھی یه نھیں کھا که ان کی خلافت کے بارے میں وصیت کی گئی ھے ؟ ! کیاوه عمر کی وفات کے بعد کسی سے ڈرتے تھے ؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...