ھم کیسے برے افکار کو اپنے ذھن سے دور کرکے خداوند متعال سے رابطه کو بھتر کرسکتے ھیں؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa3755


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13100

ھم کیسے برے افکار کو اپنے ذھن سے دور کرکے خداوند متعال سے رابطه کو بھتر کرسکتے ھیں؟

میں محسوس کرتا ھوں که ایک مدت سے خداوند متعال کے ساتھ میرا رابطه کمزور ھوا ھے۔ البته میرے خیال میں اس کی وجه برے خیالات ھیں جو میرے ذھن میں پیدا ھوتے ھیں۔ ھر چند میں کوشش کرتا ھوں که اپنے آپ کو اس سے نجات دلاﺅں، لیکن بے فائده ھے، بعض اوقات خیال کرتا ھوں که مجھے مرنا چاھئے تاکه اس حالت سے نجات پاﺅں۔ میں کیا کروں؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.