صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟

0 0


سائٹ کے کوڈ
fa2974


کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
6141

صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟

خداوند متعال کن لوگوں سے راضی هے؟ کیا جس سے خدا راضی هو، وه صاحب بهشت رضوان هوتا هے؟ اگر ایسا هے تو کیا سوره مبارکه انبیاء کی آیت نمبر 28، که جس میں ارشاد هوتا هے: “فرشتے کسی کی شفاعت نهیں کرتے، مگر یه که خدا اس سے راضی هوـ” کے منافی نهیں هے؟ به الفاظ دیگر: صاحب بهشت رضوان هونا، ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

مزید  جیسا که آپ جانتے هیں که امام حسین (ع) نے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کیا­ آپ (ع) نے اپنى زندگى کے آخرى لمحه تک دشمن کے سپاهیوں کے ساتھ گفتگو گى ­ لیکن حضرت على (ع) اپنے قتل کئے جانے کى خبر سے آگاه هوتے هوئے بھى کسى محافظ اور احتیاط کے بغیر مسجد میں گئے اور رات کے ابتدائى لمحات سے شهادت کے لئے آماده تھے­ قابل ذکر بات هے که شائد آپ (ع) کے پاس اس اقدام کے سلسله میں قطعى طور پر توجیه و دلیل موجود تھى که هم اس کو سمجھنے سے قاصر هیں؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.