اخلاقی گمراهی سے دوچار شخص کی کیسے هدایت کی جا سکتی هے؟
180x480 Banner

Please Wait
کا
2757
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/02/20
سائٹ کے کوڈ
fa2133
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7416
اخلاقی گمراهی سے دوچار شخص کی کیسے هدایت کی جا سکتی هے؟
میرا ایک دوست٬ گمراه افراد سے مصاحبت کی وجه سے جنسی و اخلاقی گمراهیوں سے دوچار هوا هے اور اپنے اهل و عیال کی طرف بھی توجه نهیں دیتا هے ـ البته وه بچپن میں ماں باپ کے سایه سے محروم هوا هے ـ نماز کو ترک کر چکا هے اور خدا و پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم کی طرف خاص توجه نهیں دے رها هے٬ انتهائی بد زبان بن گیا هے ـ
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
120x240 Banner - 2