امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں {1}

شمس الدين ذہبی

شمس الدين ذہبی، کہ جو اہل سنت کے بزرگ علماء میں سے ہیں، اس نے امام جواد (ع) کے بارے میں لکھا ہے کہ:

محمد بن الرضا علي بن الكاظم۔۔۔ كان يلقب بالجواد، وبالقانع، وبالمرتضى كان من سروات آل بيت النبي صلى الله عليه و سلم … وكان أحدالموصوفين بالسخاء، ولذلك لقب بالجواد.

….. انکا لقب جواد، اور قناعت کرنے والے تھے، رسول  اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہل بیت کے بزرگان میں انکا شمار ہوتا تھا۔  آپ  لوگوں میں سخی اور بخشش کرنے والے مشہور تھے، اسی وجہ سے انکو جوّاد کا لقب دیا گیا تھا۔

حواله

الذهبي الشافعي، شمس الدين ابوعبد الله محمد بن أحمد بن عثمان (متوفى748 هـ)، تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام، ج 15 ص 385 ، تحقيق: د. عمر عبد السلام تدمرى، ناشر: دار الكتاب العربي – لبنان، بيروت، الطبعة: الأولى، 1407هـ – 1987م

 

تبصرے
Loading...