اخلاقیات اور تعلیم اللہ تعالیٰ کی عطا، اس کی حکمت کے تحت شجاعت علی دسامبر 20, 2020 0 خلاصہ: حسد کرنے والا اگر غوروخوض کرے تو سمجھ سکتا ہے کہ اس کا حسد کرنا کئی دلائل کی بنیاد پر بالکل غلط اور فضول کام ہے۔