کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس م

کیا لقب امیر المومنین صرف مولا علی(ع) کا ہے؟

علیکم السلاماس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امیر المومنین صرف علی علیہ السلام کا لقب ہے ان کے علاوہ کسی امام کا بھی یہ لقب نہیں ہے۔ اس سلسلے میں کوئی روایت اور حدیث نظر نہیں آئی کہ جس میں یہ ہو کہ یہ لقب حضرت علی کا ہے اور کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ بلکہ روایتوں میں صرف یہ لقب علی علیہ السلام کے لیے استعمال ہوا ہے بقیہ ائمہ میں سے کسی نے کسی کے لیے استعمال نہیں کیا لہذا قرائن و شواہد سے یہ چیز ثابت ہوتی ہے۔اہلبیت کے علاوہ دشمن تو ہر بادشاہ کو امیر المومین کا لقب دیتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ جب انہوں نے باقی انتا کچھ چھین لیا تو القاب کو چھیننے اور چرانے میں کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲



source : abna24

تبصرے
Loading...