حافظه کو تقویت بخشنے کا طریقه کیا هے؟

بحارالانوار میں درج ایک روایت کے مطابق امام علی{ع} نے فرمایا هے: ” اگر کوئی شخص زعفران، سُعد کوفی اور شهد کو آپس میں ملا کر هر روز اس کے دو مثقال تناول کرے، تو اس کا حافظه اس قدر قوی هوگا ، که تمام لوگ تصور کریں گے که یه شخص جادوگر هے۔” کیا یه روایت صحیح هے یا غلط اور مهربانی کر کے حافظه کو تقویت بخشنے کے سلسله میں میری راهنمائی فرمائیے۔

تبصرے
Loading...