تنزانیہ میں «نهج البلاغه» کا ترجمہ سواحیلی زبان میں

دنیا بھر میں نہج البلاغہ اب تک مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے ۔ نہج البلاغہ کا ترجمہ«العتره» پبلیکیشن کی جانب سے رایزنی ایران کے تعاون سے سات سال کی کوششوں کے بعد مکمل اور شائع کیا گیا ہے ۔ کتاب «نهج البلاغه» کا ترجمہ عربی زبان سے سواحیلی زبان میں

تنزانیہ میں «نهج البلاغه» کا ترجمہ سواحیلی زبان میں

دنیا بھر میں نہج البلاغہ اب تک مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے ۔ نہج البلاغہ کا ترجمہ«العتره» پبلیکیشن کی جانب سے رایزنی ایران کے تعاون سے سات سال کی کوششوں کے بعد مکمل اور شائع کیا گیا ہے ۔ کتاب «نهج البلاغه» کا ترجمہ عربی زبان سے سواحیلی زبان میں «شیخ هارون پینگیلی»تنزانیہ کے شیعہ عالم کی مدد سے انجام دیا گیا ہے ۔



source : abna

تبصرے
Loading...