ایرانی ثقافتی قونصلیٹ اور اکادمی ادبیات کے اشتراک سے فارسی اردو مشاعرہ آج ہوگا

کی رپورٹ کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر فارسی اردو مشاعرہ آج سہ پہر اکادمی ادبیات میں ہوگا۔ ایرانی ثقافتی قونصلیٹ اور اکادمی ادبیات کے اشتراک سے پاک ایران بھائی چارہ اور مشترکہ ثقافتی اقدار کو وسعت دینے کے لئے ادبی اور ثقافتی تقریبات کے سلسلہ میں فارسی اردو مشاعرہ آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ جس میں پاکستان کے علاوہ ایرانی شعراء بھی کلام پیش کریں گے

تبصرے
Loading...