قرآن میں ارشاد هوا” هم نے کسی بھی پیغبر کو اس کی قوم کی زبان سے هٹ کر نهیں بھیجا” (تاکه وه اس کے پیغام کو قبول کرے)۔ تو پھر اس بات کے مد نظر که دین اسلام ایک عالمی دین هے اور پیغبر اسلام بھی، عالمی پیغبر هیں، یه قاعده و اصول ان غیر عرب اقوام پر کیسے جاری هوگا جن میں دین اسلام کی پیروی کا حکم دیا گیا هے؟