Browsing category

سوالات اور جواب

میں ایک ٢٣ساله لڑکی هوں، طے پایا تھا که ایک شخص سے شادی کروں، لیکن کچھـ وجو هات کی بناپر یه کام انجام تک نه پهنچ سکا ، اس مدت کے دوران همارے آپسی تعلقات قائم تھے ، ایک دوسرے کو پیار کرتے تھے ، اب رشته مانگنے کا سلسله پھر سے شروع هوا هے، لیکن میرے باپ اس پر راضی نهیں هیں، اس حالت میں هم ایک دوسرے سے جدا نهیں هو سکتے تھے ، هم ایک دوسرے کے محتاج هیں خاص کر وه لڑا مجھـ سے جدانهیں هو سکتا هے – یه جانتے هوئے که همارے یه تعلقات گناه هے، لیکن ان تعلقات اور روابط کو ترک کر نا همارے لئے مشکل هے- اب همارا فرض کیا هے؟

Read more

میں مسجد میں گیا ، وهاں پر دو افراد نماز جماعت میں مشغول تھے – ایک امام جماعت تھا اور دوسرا ماموم( ماموم جماعت کے لئے تشکیل پانے والی صف سے تھوڑا آگے اقتداء کرچکا تھا) ایک تیسرا آدمی آگیا اور پهلے والے ماموم کا هاتھـ پکڑ کر اسے پیچھے کھینچ لایا تا که امام کے پیچھے ایک صحیح صف کو تشکیل دے –کیا یه صحیح هے؟

Read more

کیا مجھے اپنے منگیتر سے کھیلنے اور چھیڑ چھاڑ کر نے کے بعد غسل کر نا چاهئے- بعض اوقات جب میں تنها هو تی هوں اور مجھے اس چھیڑ چھاڑکی یاد آتی هے تو مجھـ میں ایک ایسی حالت پیدا هو تی هے جس کے نتیجه میں مجھـ سے ایک رطوبت خارج هو تی هے ، کیا یه رطوبت منی هے اور اس کے لئے غسل کر نا ضروری هے؟

Read more