سوره بقره آیت نمبر 228 میں مرد کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کے عادل هونے کے خلاف نهیں هے ؟ Read more
هم ایرانی لوگ عزاداری ، جشن مسرت اور اپنی مذهبی عیدوں میں سارے مسلمانوں بلکه سارے شیعوں سے مختلف عمل کیوں انجام دیتے هیں ؟ Read more
بیوی کی بهن کے ساﺘﮭ شادی حرام هونے کی بلکه اس سے بهتر یوں کهیں که ایک هی وقت میں دو بهنوں سے شادی حرام هونے کی علمی دلیل کیا هے ؟ Read more
جس شخص نے دو عادل عالم سے سوال کیئے بغیر مرجع تقلید منتخب کر لیا هے ، اب اس کا کیا فریضه هے ؟ Read more
کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دهنان کی رطوبت سے اپنی زبان کو تر کر نے کے لئے استفاده کر نا چاهتے تھے ؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع) کے گلے پر تیر مارا؟ Read more
انسان کو کیوں پیدا کیا گیا هے ؟ جس انسان کا نه دنیا میں آنے میں اختیار هے اور نه اس دنیا سے جانے میں، اس دنیا میں اس کی ذمه داری کیا هے؟ Read more