2022 - 11 - 28 ساعت :
آج کے کالمز - اسلام

امام جواد (علیه السلام) اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں {۲}

2022-02-08 077

زرکلی 

زرکلی کہ جو اہل سنت کا نسب شناس اور  بزرگ علماء میں سے ایک ہے وہ امام جواد علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے :

«الملقب بالجواد تاسع الائمة الاثني عشر عند الاماميه کان رفيع القدر کأسلافه ذکيا طلق اللسان قوي البديهة»

انکا لقب جواد ہے، وہ شیعہ اثنا عشری کے نویں امام ہیں۔ اپنے جدّ کی طرح انکا مقام و منزلت بہت بلند تھی۔ وہ ایک ذہین اور آزاد و بے باک بیان اور بہت ہی حاضر جواب تھے۔

حواله

الزركلي، خير الدين (متوفي1410هـ)،‌ الأعلام، ج 6 ص 272 ، ناشر: دار العلم للملايين – بيروت – لبنان، چاپ: الخامسة، سال چاپ : أيار – مايو 1980 مكتبہ اهل البيت کی سی ڈی کے مطابق،

شجاعت علی

Loading...
  • ×
    ورود / عضویت