اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0 APK

اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0 APK

یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتب اربعہ) میں سے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔

اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں، جبکہ اس کے مترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔

Download

 

ایپ ڈولیپر زوار رضا حسین۔
علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔

تبصرے
Loading...