پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں نہیں پائی جاتی تھیں۔ آپ (ص) حضرت موسی(ع) کے مانند خداوند متعال سے گفتگو نہیں کرتے تھےاور۔ ۔ ۔! اس کے باوجود آنحضرت (ص) کی دوسرے انبیاء(ع) برتری کی دلیل کیا ہے؟

حتی کہ اگر ہم یہ بھی قبول کریں کہ پیغمبر اسلام (ص) میں، دوسرے انبیاء(ع)کی بعض خصوصیات نہیں پائی جاتی تھیں اور مثال کے طور پر آپ (ص) خداوند متعال سے براہ راست اور بلا واسطہ گفتگو نہیں کرتے تھے، پھر بھی بعض روایتیں اس کے بر خلاف بیان کرتی ہیں۔ اس کے جواب میں کہنا چاہئے کہ اگر کسی شخص میں کوئی فضیلت پائی جاتی ہ

پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں نہیں پائی جاتی تھیں۔ آپ (ص) حضرت موسی(ع) کے مانند خداوند متعال سے گفتگو نہیں کرتے تھےاور۔ ۔ ۔! اس کے باوجود آنحضرت (ص) کی دوسرے انبیاء(ع) برتری کی دلیل کیا ہے؟

source : islamquest

تبصرے
Loading...