ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو

شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی – حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام ” علیؑ ” اور لقب ” اصغرؑ ” سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار پائی۔ – حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے ہر بیٹے کا نام ” علی ” اور ہر بیٹی کا نام

ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو

شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی – حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام ” علیؑ ” اور لقب ” اصغرؑ ” سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار پائی۔ – حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے ہر بیٹے کا نام ” علی ” اور ہر بیٹی کا نام ” فاطمہ ” رکھتے تھے۔ 

سلام اے کربلا کے ننھے شہید ، سلام یا باب الحوائج یا مولا علی اصغرؑ



source : abna

تبصرے
Loading...