رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَۃَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإنابَۃِ الْمُخْبِتِینَ

للّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَۃَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإنابَۃِ الْمُخْبِتِینَ، بِٲَمانِکَ یَا ٲَمانَ الْخائِفِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ،کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ

تبصرے
Loading...