رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا

 اللهمّ وفّر فيه حظّي من بركاته، وسهّل سبيلي إلی خيراته، ولا تحرمني قبول حسناته، يا هادياً إلی الحقّ المبين.

اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری،نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ھدایت کرنے والے۔

تبصرے
Loading...