عید فطر پر رہبر انقلاب اسلامی کے اقوال

٭  عید فطر کا دن عبادت و مغفرت کا دن ہے ۔

 ٭  عید فطر کا دن اتحاد برادری اور اجتماع کا دن ہے ۔

٭عید سعید فطر مسلمانوں کی عید اسلام و پیغمبر اسلام (ص) کی سربلندی کا سبب اور اسلام میں کبھی نہ ختم ہونے والا خزانہ ہے ۔

٭ عید سعید فطر کے موقع پر عالم اسلام کو اس مبارک دن سے اتحاد عبرت حاصل کرنے اور خدا کی طرف لوٹ کرجانے کے استفادہ کرنا چاہیے ۔

تبصرے
Loading...