رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

0 0

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن میرے گناھوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں ،میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناھگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے

مزید  کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.