اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی
تحریر: سویرا بتولحوزہ نیوز ایجنسی | اربعین کی اہمیت کس وجہ سے ہے؟ کیا صرف اس لیے کہ امام عالی مقامؑ کی شہادت کو چالیس دن گزر چکے ہیں؟ آخر اس کی کیا خاصیت ہے؟ اربعین کی خصوصیت یہ ہے کہ اس دن سید الشہداءؑ کی شہادت کی یاد تازہ ہوئی۔ فرض کیجیے…