وقت ظہور علم امام زمانہ علیہ السلام میں
بعض لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام اپنے ظہور کے وقت سے آگاہ نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنے دعوی کو اثبات کے لئے احادیث عدم توقیت (یعنی وقت کو معین نہ کرنے والی احادیث) سے استفادہ کیاہے: جیسے '' کذب الوقاتون؛…