براؤزنگ ٹیگ

امام حسینؑماہ محرمخالق و مخلوق

خالق کی نافرمانی

امام حسین علیه السلام :لا اَفْلَحَ قَوْمِ اشْتَرَوْا مَرْضاةَ الْمَخْلُوقِ بِسَـخَطِ الْخـالِقِ؛ایسی قوم کبھی سربلندنہیں ہوسکتی جو مخلوقات کی رضامندی  کی خاطر خالق کی نافرمانی مول لے۔