اکیلے ہونے پر صبر، قوتِ عقل کی نشانی
خلاصہ: اسول کافی کی احادیث کی تشریح کرتے ہوئے قوتِ عقل کی نشانی بتائی جارہی ہے۔
حضرت امام موسی کاظم (علیہ السلام) نے جناب ہشام ابن حکم سے فرمایا: "الصَّبرُ عَلَى الوَحدَةِ عَلامَةُ قُوَّةِ العَقلِ، فَمَن…