عقل کے لحاظ سے سب سے زیادہ مکمل شخص
خلاصہ: اصول کافی کی تشریح کرتے ہوئے، حضرت امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی اس حدیث کی مختصر وضاحت کی جارہی ہے جس میں تین معیاروں کو دیگر تین معیاروں پر منحصر کیا گیا ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام…