براؤزنگ ٹیگ

اسلامی معلومات

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد قيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں…

اسلامی تہذیب اور تمدن میں مسجد کا کردار

مؤلف: سعید شیری   مترجم: غلام مرتضی جعفری مساجد, دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے مراکز رہی ہیں، مسجد کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اس کو اسلامی تہذیب اور تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے۔ اسلام کے اہم ترین تحریکوں کا آغاز مسجد سے ہی کیا گیا اور جب…

اسلامي سوسائٹي ميں تربيت کي بنياد امام جعفر صادقٴ کي نظر ميں

خاندان انساني سوسائٹي کا ايک چھوٹا يونٹ ہے اور اس کے اندر موجود اچھے يا برے روابط کا اثر سوسائٹي ميں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ چنانچہ کئي عظيم مردوں نے باشعور ماوں کے دامن اور ہمدرد باپ کي شفقت کے زيرِ سايہ پرورش پائي ہے۔…

اسلام میں عقل اورتفکر عقلی کی اہمیت/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

دین اسلام میں عقل  اور تفکر عقلی کی   بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے  یہاں تک کہ اسلام کے منابع میں سے ایک عقل کو قرار دیا گیا ہے۔عقل کی حجیت کی واضح دلیل یہی ہےکہ خود وجود خدا اور ضرورت دین عقلی تفکر اور عقلی استدلال  پر موقوف ہیں ۔…

اسلامى مآخذ و مصادر

امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔  مام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔اسلامى مذاھب ميں سے كسى خاص مذھب حتى كہ فقط شيعہ…

اسلام ميں حج کي اہميت

”‌حج"  اسلام کا اہم ترين رکن اور ديني فريضوں ميں عظيم ترين فريضہ ہے - قرآن مجيد ايک مختصر اور پر معني عبارت ميں فرماتا ہے - : وَلِلَّہِ عَلَي النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنْ اسْتَطَاعَ اظ•ِلَيْہِ سَبِيلا- اور خدا کے لئے لوگوں پر اس گھر کا…