جھوٹ کی مذمت اور اس کے نقصانات
خلاصہ: جھوٹ ایسا برا گناہ ہے جس کا برا اور نقصان دہ ہونا ہر آدمی کے لئے واضح ہے۔
کبیرہ میں سے ایک بلکہ سب سے زیادہ برا گناہ جھوٹ ہے۔ جھوٹ گناہوں کی کنجی اور برائیوں کی جڑ ہے، کیونکہ حضرت امام حسن عسکری…