اہل بیت (علیہم السلام) کے موقف مختلف اور مقصد واحد
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شوال کے مہینہ میں تاریخ اسلام سے متعلق کئی مناسبتیں ہیں: غزوہ حنین، غزوہ احد، غزوہ خندق، غزوہ بنی قینقاع، غزوہ بنی سلیم۔ اور نیز محمد و آل محمد (علیہم السلام) میں سے کئی حضراتؑ سے متعلق مناسبتیں پائی جاتی ہیں جیسے جنگ…