اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

(1) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱) 

ترجمہ ۔ 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: 

تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔ 

(۲) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

اکثر و الدعا بتعجیل الفرج فان ذالک فرجکم (۲) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: 

تعجیل ظھور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو ، اس لئے کہ یہ دعا تمھارے ھی لئے حل مشکلات کو باعث ھے ۔ 

(۳) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

فا غلقوا ابواب السوال عما لا یعنیکم (۳) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں 

وہ چیز جوتم سے متعلق نھیں ھے� اس کے بارے میں سوال نہ کرو ۔ 

(۴) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

انا خاتم الاوصیاء و بی یدفع اللہ البلاء عن اھلی و شیعتی (۴) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: 

امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں :� میں سلسلہ ٴ اوصیا ء کی آخری کڑی ھوں۔ خدا وند عالم میرے وسیلہ سے میرے اھل اور میرے شیعوں سے بلاؤں کو دور کرتا ھے ۔ 

(۵) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

ان الارض لا تخلوا من حجة اما ظاھرا و ما مغمورا (۵) 

ترجمہ ۔ 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں 

زمین حجت خدا سے خالی نھیں ھے ، وہ حجت یاظاھر ھوتی ھے یا پوشیدہ ۔ 

(۶) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

کلما غاب علم بدا علم ، و اذا افل نجم طلع نجم (۶) 

ترجمہ ۔ 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: 

جب کسی علم پرپردہ پڑ جاتا ھے تو دوسرا علم ظاھر ھو جاتا ھے اور جب کوئی ستارہ غروب ھو جاتا ھے تو دوسرا اسکی جگہ طلوع ھو جاتا ھے ۔ 

(۷) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

فا ما السجود علی اقبر فلا یجوز (۷) 

ترجمہ ۔ 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: 

کسی کی قبر پر سجدہ جائز نھیں ھے ۔ 

(۸ قال الامام المھدی علیہ السلام: 

ارخص نفسک و اجعل مجلسک فی الدھلیز و اقض حوائج الناس (۸) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں : 

اپنے کو لوگوں کے حوالے کر دو اور اپنے بیٹھنے کی جگہ دھلیز قرار دو اور ولوگوں کی حاجتوں کو پورا کرو 

(۹) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

انی امان لاھل الارض کما ان النجوم امان لاھل السماء (۹) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدیعلیہ السلام فرماتے ھیں : 

میں اھل زمین کے لئے اسی طرح سبب راحت و امان ھوں جس طرح ستارے اھل آسمان کے لئے باعث امان ھیں ۔ 

(۱۰) قال الامام المھدی علیہ السلام: 

سجدة الشکر من الزم السنن و اوجبھا (۱۰) 

ترجمہ: 

حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں : 

سجدہ ٴشکر واجب ترین مستحبات میں سے ھے ۔ 

حوالہ:

۱۔ بحار الانوار ج /۵۳ ص/۱۷۵ 

۲۔ کمال الدین صدوق ج/۲ ص /۴۸۵ 

۳۔بحار الانوار ج /۵۲ ص /۹۲ 

۴۔ بحار الانوار ج/ ۵۲ ص/۹۲ 

۵۔ کمال الدین صدوق ج/۲ ص/ ۵۱۱ 

۶۔بحار الانوار ج ۵۳ ص ۱۸۵ 

۷۔ احتجاج طبرسی ج۲ ص ۴۹۰ 

۸۔ فرما یشان حضرت بقیة اللہ ص ۱۷۰ 

۹۔ بحار الانوار ج ۷۸ ص ۳۸۰ 

۱۰۔احتجاج طبرسی ج۲ ص ۴۸۷

 

 

تبصرے
Loading...