فرمان خداوندي

– لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد (آدم) اور ایک عورت (حوا) سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں ٹھہرا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرسکو۔ ورنہ اللہ کے نزدیک تم میں شریف و ہی ہے جو زیادہ پرہیز گار ہے ۔ بے شک اللہ جاننے والا باخبر ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

– ہر نیک و بد کے ساتھ نیکی کر۔ اگر وہ نیکی کرنے کے قابل نہیں تو تو اس لائق ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

– اگر تو صاحب منزلت ہے تو کسی کے لئے سعی کرنے میں دریغ نہ کر ۔

(فرمان خداوندی)

 

– آدمی کے تین دوست ہیں ۔ایک تو قبض روح تک ساتھ دیتا ہے ۔ دوسرا

قبر تک اور تیسرا قیامت تک ۔ قبض روح تک کا ساتھی تو مال ہے ۔ قبرتک کے ساتھی اس کے گھر والے اور قیامت تک کے ساتھی اس کے اعمال ہیں ۔

(فرمان خداوندی)

 

– تم میرے پاس حسبِ و نسب لے کر نہ آؤ۔بلکہ اعمال لے کر آؤ۔

(فرمان خداوندی)

 

– حیا سراسر نیکی ہے ۔

(فرمان خداوندی)

 

متعلقہ تحریریں:

حضرت علي مرتضي عليہ السّلام کے اقوال

حضرت عيسي عليہ السلام کے اقوال

ارشادات نبوي
اچھے اعمال
اچھے اعمال
گناہ ناسور ہے اگر ترک نہ کرو تو برابر بڑھتا رہے گا۔ (حضرت امام جعفر صادق)
جاہل کی پہچان
جاہل کی پہچان
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں
المؤمن مرآۃ المؤمن
المؤمن مرآۃ المؤمن
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن …مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More