22 صفر

محرم صفر ربیع الاول
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
ہجری قمری کلینڈر

22 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا باونواں دن ہے۔

  • 1226ھ، کتاب روضات الجنات کے مصنف محمد باقر خوانساری کی ولادت
  • 1330ھ، سید اسماعیل صدر، محمد تقی شیرازی اور عبداللہ مازندرانی کی جانب سے روس کے خلاف جہاد کا فتوا (11 فروری 1912ء)
  • 1438ھ، شیعہ مرجع تقلید سید عبدالکریم موسوی اردبیلی کی وفات (23 نومبر 2016ء)
تبصرے
Loading...