ہم سب ایک منجی عالم بشریت کے منتظر ہیں اور رہنا بھی چاہیئے کیونکہ اس سے دنیا و آخرت کی کامیابی وابستہ ہے۔
انتظار کی یوں تو بہت سی خصوصیات ہیں لیکن ہم یہاں پر چند چیدہ خصوصیات کا ذکر کرتے ہیں:۱)انسان کا مستتقبل کی نسبت خوش آئند ہونا۲)آخر کار ایمان و عدالت کا پرچم لہرانا۳)دنیا میں صرف ایک ہی حکومت کا ہونا۴)ساری دینا کی زمینوں کا زرخیز ہوجانا۵)عقل کا کامل ہوجانااورفکر و خرد کا اپنی انتہاء تک پہنچ جانا۶)زمینی نعمتوں سے بے انتہا بہرہ ور ہونا۷)مساوات کا اپنی بہترین شکل میں مظاہرہ ہونا۸) اخلاقی رذائل کا مکمل خاتمہ۹)جنگ و قتل و غارت کا موقوف ہوجانا۱۰)انسان اور طبیعت کا ایک دوسرے کی بہ نسبت سمجھ،لگاؤ میں اضافہ ہونا۔[قیام و انقلاب مهدی51]حوالہ:’’شهید مطهری‘‘ ’’قیام و انقلاب مهدی‘‘سے صفحات 51 تا 53 و 14 تا 15