9 جنوری

دسمبر جنوری فروری
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

9 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا نواں دن ہے۔

  • سنہ 1813 ء وفات سید محمد جواد عاملی فقیہ، محدث و مفتاح الكرامۃ کے مصنف (6 محرم سنہ 1228 ہجری)
  • سنہ 1909 ء کریم دواتگر کے ہاتھوں شیخ فضل اللہ نوری پر قاتلانہ حملہ (16 ذی الحجۃ سنہ 1326 ہجری)
  • سنہ 1978 ء رونامہ اطلاعات میں امام خمینی کی توہین پر مشتمل مقالہ کی اشاعت
  • سنہ 1978 ء انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے پہلے قم میں (19 دی) کی تحریک
  • سنہ 2005 ء سید ضیاء الدین رضوی پر گلگت پاکستان میں حملہ
[تخلیق] دستاویز
تبصرے
Loading...