27 مارچ

فروری مارچ اپریل
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

27 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 86 واں دن ہے۔

  • سنہ 625 ء غزوہ حمراء الاسد (سنہ 3 ہجری)
  • سنہ 718 ء امام زمانہ (عج) کی توقیع برای حسین بن روح (سنہ 305 ہجری)
  • سنہ 1869 ء ولادت سید علی قاضی طباطبائی (13 ذی الحجہ سنہ 1282 ہجری)
  • سنہ 2012 ء وفات سید علی اکبر قرہ باغی (مجلس خبرگان ایران کے رکن)
[تخلیق] دستاویز
تبصرے
Loading...