26 رجب

جمادی الثانی رجب شعبان
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

26 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 203 واں دن ہے۔

  • وفات حضرت ابوطالب(ع) (ایک قول کے مطابق) (10 بعثت)
  • سنہ 1314 ہجری محمد باقر فشارکی کی وفات
  • سنہ 1380 ہجری حسن حائری قزوینی کی وفات
  • سنہ 1419 ہجری محمد تقی جعفریکی وفات

ستائسویں رات کے اعمال (مبعث)

  • غسل
  • زیارت امیرالمومنین (ع)
  • بارہ رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں حمد، فلق اور ناس ایک ایک مرتبہ نیز اخلاص چار مرتبہ پڑھی جاتی ہے اور سلام کے بعد یہ دعا پڑھی جاتی ہے: “لا اله الا الله و الله اکبر الحمد لله و سبحان الله و لا حول و لا قوة الاّ بالله العلی العظیم”
تبصرے
Loading...