20 اکتوبر

ستمبر اکتوبر نومبر
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31
عیسوی تقویم

20 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 293 واں دن ہے۔

  • سنہ 628 ء رسول اکرم (ص) کی کمانڈ میں اسلامی فوج کی خیبر کی طرف حرکت (12 جمادی الثانی سنہ 7 ہجری)
  • سنہ 685 ء قیام مختار کا آغاز (12 ربیع الاول سنہ 66 ہجری)
  • سنہ 713 ء شہادت امام سجاد علیہ السلام (25 محرم سنہ 95 ہجری)
  • سنہ 750 ء وفات داود بن علی (حاکم مدینہ) (10 ربیع الاول سنہ 133 ہجری)
  • سنہ 1848 ء آغاز حکومت ناصر الدین شاہ قاجار (22 ذی القعدہ سنہ 1264 ہجری)
تبصرے
Loading...