2 رمضان

2 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 238 واں دن ہے۔

دوسری رمضان کی دعائیں اور اعمال
نماز

چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 20 مرتبہ سورہ قدر؛

دعا
اَلَّلهُمَ قَرِّبْنى فيهِ اِلى مَرْضاتِكَ وَ جَنِّبْنى فيهِ مِنْ سَخَطِكَ وَ نَقِماتِكَ وَ وَفِّقْنى فيهِ لِقِرائَةِ اياتِكَ بِرَحْمَتِكَ يا اَرْحَمَ الرَّاحِمينَ.
خدایا مجھ کو اس دن میں اپنی مرضی سے قریب کر اور اس دن میں مجھ کو اپنے غصہ اور عذاب سے بچا لے اور مجھ کو اس میں توفیق عطا کر اپنے قرآن کی آیتوں کے پڑھنے کی اپنی رحمت کے ذریعہ سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے ۔
تبصرے
Loading...