17 ربیع الاول

17 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھہترواں دن ہے۔

اس دن کے اعمال

  • غسل کرنا
  • روزہ رکھنا
  • پیغمبر (ص) کی زیارت
  • حضرت امیرالمؤمنین (ع) کی زیارت
  • دو رکعت نماز پڑھنا، ہر رکعت میں الحمد کے بعد، دس بار سورہ قدر اور دس بار سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز ختم کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے: “اَللّهُمَّ اَنْتَ حَىُّ لاتَمُوتُ…”
  • خیرات اور صدقہ دینا
تبصرے
Loading...