شوال، شَوّال المُکَرَّم یا شوّال المکرّمۃ ہجری قمری کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے ۔ اس مہینے کا پہلا دن عید فطر ہے۔ شوال کے معنی “کسی جگہ جانے کی قصد سے سامان باندھنا” ہے۔ عربی مہینوں کے نام گزاری کے دوران یہ مہینہ شکار اور سیر و تفریح کے ایام میں آنے کی وجہ سے اس مہینے کا نام شوال رکھا گیا ہے۔
اس مضمون میں شامل موضوعات
فضیلت
پیغمبر اکرم (ص) نے اس مہینے کی نام گزاری کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس مہنے میں مومنین کے گناہ اور برے اعمال برطرف ہوتے ہیں۔[1]
اعمال ماه شوال
اعمال ماه شوال | |
پہلی رات |
|
پہلا دن (عید فطر) |
اس مہینے کی اہم واقعات
تفصیلی مضمون: شوال المکرم (واقعات)
حوالہ جات
- ↑ اقبال الاعمال، ج۲، ص۱۴