حامدات ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو کلمہ حمد سے شروع ہوتی ہیں اور وہ یہ سورتیں ہیں: فاتحہ، انعام، کہف، سباء، فاطر۔[1]
ان سورتوں کے دوسرے نام حائات، حمد اور مقاصیر ہیں۔[2]
حوالہ جات
- ↑ سخاوی، جمال القراء و کمال الاقراء، ج۱ ،ص ۱۷۹
- ↑ حجّتی، پژوہشی در تاريخ قرآن كريم، ص ۱۰۵