ام المومنین

اُم‌ُّ الْمُؤْمِنين‌، کا مطلب مومنین کی ماں ہے؛ یہ وہ لقب ہے جو اسلامی تہذیب و ثقافت میں ازواج رسولؐ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ لقب‌ سورہ احزاب(۳۳) کی آیت نمبر 6 سے لیا گیا ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کا مؤمنین پر حق کو بیان کرتے ہوئے ارشاد ہوتا ہے:«… اور ان کی بیویاں ان (مومنین) سب کی مائیں ہیں» اس آیہ مجیدہ کے نازل ہونے کے بعد مسلمان اجتماعی مناسبتوں میں پیغمبر اکرمؐ کی زوجات کی احترام کرنے پر مامور ہوئے۔

ازواج رسول کے احترام کی رعایت کے پیش نظر آنے والی احکام میں سے ایک آنحضرتؐ کی رحلت کے بعد آپ کی ازواج کے ساتھ شادی حرام ہونا اور رسول اکرمؐ کے حریم کی حفاظت کرنا ہے۔
[1]

حوالہ جات

تبصرے
Loading...