امام حسن (ضد ابہام)

امام حسن سے دو شخصیات مراد ہو سکتی ہیں:

امام حسن مجتبی: حسن بن علی بن ابی طالب شیعوں کے دوسرے امام اور چوتھے معصوم ہیں۔
امام حسن عسکری:ابو محمد حسن بن علی(ع) شیعہ اثنا عشری کے گیارہویں امام ہیں،سنہ 232 ق میں مدینہ میں پیدا ہوئے …

تبصرے
Loading...