واجبات نماز

واجبات نماز، نماز کے اصلی اجزاء کو کہا جاتا ہے۔ شیعہ مشہور فقہاء کے مطابق واجبات نماز کی تعدد 11 ہیں۔ واجبات نماز رکن اور غیر رکن میں تقسیم ہوتی ہیں۔ ارکان نماز کو عمدا یا سہوا کم یا زیادہ کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔

تعریف

واجبات نماز، نماز کے اصلی اجزاء کو کہا جاتا ہے جنہیں ادا کرنا ہر نماز میں ضروری ہوتی ہیں۔ شیعہ مشہور فقہاء کے مطابق واحبات نماز کی تعداد 11 ہیں جو درج ذیل ہیں:

  1. نیت: کسی معین نماز کو خدا کی اطاعت میں انجام دینے کے ارادے کو نیت کہا جاتا ہے۔ نماز کے آخر تک اسی نیت پر باقی رہنا ضروری ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. خمینی، موسوعۃ الإمام الخمینی، ۱۳۹۲ش، ج۲۹، ص۱۷۰۔

مآخذ

  • جمعی از نویسندگان، فرہنگ فقہ فارسی، قم، مؤسّسہ دائرۃالمعارف فقہ اسلامی، ۱۳۸۲ش۔
  • بحرانی، یوسف، الحدائق الناضرۃ فی احکام العترۃ الطاہرہ، قم، نشر اسلامی، ۱۳۶۳ش۔
  • خمینی، سیدروح‌اللہ، موسوعۃ الإمام الخمینی، قم، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۹۲ش۔
  • ذہنی تہرانی، سید محمد جواد؛ ترجمہ و شرح اللعمۃ الدمشقیۃ، کتابفروشی وجدانی‌، چاپ اول، ۱۳۷۳ش۔
  • عاملی (شہید ثانی)، زین‌الدین بن علی، الروضۃ البہیۃ فی شرح اللمعۃ الدمشقیۃ، نجف، جامعۃ النجف الدینیۃ، ۱۳۸۶ق۔
  • سایت رسمی ایت‌اللہ خامنہ‌ای
  • سایت رسمی آیت‌اللہ مکارم شیرازی
تبصرے
Loading...