ابن الرضا

ابن الرضا

ابن الرضا، یہ لقب امام رضا(ع) کے بیٹوں اور ان کی نسل کا ہے جن میں مشہور، امام جواد(ع)، [1] امام ہادی(ع) [2]اور امام حسن عسکری(ع) ہیں۔[3] امام جواد(ع) کے فرزند موسیٰ مبرقع کو بھی ابن الرضا کہا گیا ہے۔ [4] یہ لقب آئمہ(ع) کے چاہنے والے اور دوسرے خاص طور پر بنی عباس استعمال کرتے تھے۔[5]

لقب استعمال کرنے کی وجہ بعض نے یوں کہا ہے: بنی عباس امام رضا(ع) کے بیٹوں کو ابن الرضا کہتے تھے تا کہ دکھا سکیں کہ یہ افراد، اس شخص سے نسبت رکھتے ہیں جس نے ولایت عہدی کو قبول کیا اور جو دنیا کی طرف مائل تھا۔ [6]

لقب استعمال کرنے کی دوسری وجہ امام رضا(ع) کے مختلف مذہبی اور کلامی فرقوں کے ساتھ علمی بحث اور جلسوں کی وجہ سے آپ کے فرزند ابن الرضا سے مشہور ہو گئے۔[7]

حوالہ جات

  1. مفید، الإرشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۸۱؛ طبرسی، إعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۱۰۱
  2. مفید، الإرشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۰۱؛ صفار، بصائر الدرجات، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۵۱ و ۳۷۴
  3. مفید، الإرشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۳۲۱؛ قطب راوندی، الخرائج و الجرائح، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۲۲ و ۴۳۲
  4. مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۵۰، پاورقی ص۳
  5. مفید، الإرشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۸۱؛ طبرسی، إعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ج۲، ص۱۰۱
  6. آیت الله حجت سے نقل
  7. آیت الله شبیری زنجانی سے نقل

مآخذ

  • مجلسی، محمدباقر، بحار الأنوار الجامعۃ لدرر أخبار الأئمۃ الأطہار، تہران، نشر اسلامیہ، چاپ دوم، ۱۳۶۳ش.
  • مفید، محمد بن نعمان، الإرشاد فی معرفۃ حجج الله علی العباد، قم، کنگره شیخ مفید، چاپ اول، ۱۴۱۳ق.
  • پایگاه‌اندیشہ قم

http://ur.wikishia.net/view/%D8%A7%D8%A8%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%B6%D8%A7

تبصرے
Loading...