اجاره پر دی گئی چیز کی مرمت کا خرچه کس کے ذمه هے؟

اجاره پر دی گئی چیز کی مرمت کا خرچه کس کے ذمه هے؟

اگر کرایه پر دئے گیے مکان کی کوئی اهم چیز {مثلاً کولر یا بجلی کا میٹروغیره} اجاره کی مدت کے دوران خراب هو جائے اور مستاجر کو اس سے تکلیف اٹھانا پڑے، تو کیا اس کی مرمت کرانا شرعی لحاظ سے مالک مکان کے ذمه هے؟ { ضمناً مستاجر کا اس چیز کے خراب هونے میں کوئی قصور نهیں هو اور وه صرف متعارف صورت میں استفاده کر رها تھا}

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...