زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟ مسئلہ (۱۸۷۱)زکوٰۃ دس چیزوں پرواجب ہے : ۱) گیہوں ۲)جو ۳)کھجور ۴)کشمش ۵)سونا ۶)چاندی ۷)اونٹ ۸) گائے ۹)بھیڑبکری ۱۰) احتیاط لازم کی بناپرمال تجارت۔ حواله https://www.sistani.org/urdu/book/61/3646/ زکوٰۃ 191 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں