میں نے کئی افراد سے سنا هے که یه حدیث: “کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا” { یعنی هر دن عاشورا هے اور هر سرزمین کربلا هے} بهت هی ضعیف حدیث هے یا یه که اصلاً یه حدیث هی نهیں هے- اس کے علاوه میں نے انٹرنیٹ پر اس کی جستجو کی اور معلوم هوا که اس حدیث کو امام جعفرصادق علیه السلام سے استناد کیا گیا هے- مهربانی کر کے اس سلسله میں مزید اطلاعات فراهم کیجئے- اور اگر یه حقیقت میں حدیث هے تو مهربانی کر کے بیان کیجئے که اس کا معتبر اور صحیح هونا کس حد تک بھروسے کے قابل هے-

سائٹ کے کوڈ
fa1137

کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
8203

کیا “کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا” کوئی روایت یا حدیث هے؟ اور اس کی سند و اعتبار کس حد تک صحیح هے؟

میں نے کئی افراد سے سنا هے که یه حدیث: “کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا” { یعنی هر دن عاشورا هے اور هر سرزمین کربلا هے} بهت هی ضعیف حدیث هے یا یه که اصلاً یه حدیث هی نهیں هے- اس کے علاوه میں نے انٹرنیٹ پر اس کی جستجو کی اور معلوم هوا که اس حدیث کو امام جعفرصادق علیه السلام سے استناد کیا گیا هے- مهربانی کر کے اس سلسله میں مزید اطلاعات فراهم کیجئے- اور اگر یه حقیقت میں حدیث هے تو مهربانی کر کے بیان کیجئے که اس کا معتبر اور صحیح هونا کس حد تک بھروسے کے قابل هے-

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ

تبصرے
Loading...