شام کے واقعات کو باہر سے ہوا دی جا رہی ہے

شام میں واقعات کو باہر سے بھڑکایا جا رہا ہے، صورت حال کا خراب ہونا اندرونی مسائل کا نتیجہ نہیں ہے۔

ترکی کے اخبار “جمہوریت” میں شائع ہونے والے انٹرویو کے تیسرے حصے میں شام کے صدر بشارالاسد نے کہا۔

کئی عرب ملکوں سے بنیاد پرست اسلام پسند شام میں گھس آئے ہیں جو دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ان کے پاس کرنسی کی طرح سمگلنگ کرکے لائے گئے جدید ہتھیار بھی ہیں، انہوں نے کہا۔” ممکن ہے میرے ملک میں بہت لوگ حکام سے مطمئن نہ ہوں لیکن جو کچھ ہو رہا ہے وہ باہر سے آنے والوں کی دہشت گردی کے باعث ہے یہی وجہ ہے کہ غیر مطمئن لوگ بھی حکومت کے حامی بن چکے ہیں۔”

تبصرے
Loading...